نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنرل عبدالرحمن الشہرانی کی ہلاکت ان اقدامات کا صرف ایک معمولی حصہ ہیں جن میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں انصاراللہ کے جوانوں نے شدت پیدا کی ہے اور جن کی وجہ سے انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دی جانے والے دھمکیوں میں وزن پیدا ہوا ہے۔ یمن کے جنوبی علاقوں سے فوجی حکمت عملی کے تحت تحریک انصار ...
جنرل احمد رضا پوردستان نے بھی کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر کربلا جانے والے زائرین کی سلامتی کا پورا انتظام کیا گیا ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔
واضح رہےکہ ایران،پاکستان،بھارت شام، لبنان، افغانستان آسٹریلیا،جرمنی اور دنیا کے مختلف ممالک سے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلا ئے معلی جانے و ...
جنرل فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔ الوقت - ایران کی خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیلی کا امریکی جاسوسی طیارے سے متعلق بیان میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔
اسوشیٹیڈ پریس، رشا ٹو ڈے، اے بی سی، ملیٹری ٹائمز، بلو فی ...